وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کابینہ ارکان کےہمراہ کراچی پہنچ گئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےوزیراعظم کا خیر مقدم کیا
ن۔لیگ رہنما بشیرمیمن پارلیمانی سیکریٹری کھیئل داس نےوزیراعظم شہبازشریف کو خوش آمدید کہا
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت علی پرویز ملک بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
