اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونے اور آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں آج ہونے والا اجلاس ایک بار پر ملتوی کیا گیا
اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کے اتفاق رائے کے نتیجے میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا
