پاک فورسز کا افغان فورسز کو منہ توڑ جواب،بھاری نقصان

نوشکی میں افغان فورسز کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر غزالی سیکٹر میں جارحیت کی گئی، پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی

رپورٹس کے مطابق افغانستان کی طرف سے جارحیت کا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا، افغانستان کی چوکیوں کو نشانہ بنایا

فائرنگ کا تبادلہ پاک فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کے دوران پیش آیا

پاکستان نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کی۔

پاک فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کا اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں