ایم سی گڈاپ کی تمام ڈپارٹمنٹس کے سربراہان سے میٹنگ، اہم فیصلے کیئے گئے

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے میونسپل کمشنر احمد یار نے (ٹی،ایم، سی) کے تمام ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے میٹنگ کی صدارت کی میٹنگ میں اسٹاف کی تنخواہوں سمیت دیگر دفتری امور کے حوالے سے اہم فیصلے کیئے گئے

اس موقع پرمیونسپل کمشنر احمد یار،  ڈائریکٹر (ایچ،آر،ایم) حاجی شریف شیخ،ڈائریکٹر سینیٹیشن اشرف بلوچ،  ڈائریکٹر ٹیکس ہمایوں خان،  ڈائریکٹر انفارمیشن رضوان صابر،ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ کلچر نبیل بلوچ، سپرٹنیڈنگ ا نجینئر فرحان علی لاشاری،، سپرٹنیڈنگ ا نجینئر (ایم اینڈ ای) نور علی جمالی AEE (ایم اینڈ ای) وسیم آرائیں،ڈپٹی ڈائریکٹر سینٹیشن افضل لغاری،، ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ، ہدایت اللہ شیخ،انچارج اینٹی انکروچمنٹ سیل سہیل یار خان، ڈائریکٹر پے رول کاشف بلوچ، CMO  ڈاکٹر لبنا مقبول،واٹر سپلائی انچارج افضل لغاری،  واٹر ٹینکر انچارج اسلم بروہی، ڈپٹی ڈائریکٹر(ایچ،آر،ایم)  سرفراز احمد کھتری،ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل سید محمد رضا،پی،ایس چئیرمین لال جان نبی بھی موجود تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں