
مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے سولر پینلز تیار کرنے کی غرض سے پلانٹ،مشینری، منسلک آلات اور سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایتیں دی جارہی
حکومت نے درآمد شدہ سولر پینلز پر انحصار کرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے اعایت کا اعلان کیا۔
