وزیراعلیٰ  پنجاب کامقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیےمراعاتی پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ  پنجاب کامقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن  کے وفد  نے ملاقات کی۔

مریم نواز نے ماحول دوست اقتصادی زون کے قیام کیلئے جامع  لائحہ عمل  پر مبنی  منصوبہ طلب کرلیا۔

مریم نواز نے کہا کہ شمسی، پون اور پن بجلی  سمیت  بیٹری سٹوریج اور ایچ وی او بیک اپ  نظام  قائم  کیاجائے گا۔ماحول دوست صنعتی زون کے قیام سے 18 ہزار سے زائد افراد کو جدید روزگار ملنے اور سالانہ 5 ارب60 کروڑ روپے آمدن کی توقع۔ ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں تمام نئے کاروبار اور صنعتیں شروع کرنے کے لیے ‘زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ’ پالیسی نافذ کی گئی ہے۔ پنجاب کو جدید ترین  ماحول دوست صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کا عالمی مرکز بنانا ہمارا عزم ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں