وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات  ہوئی جس میں لارڈ ضمیر چوہدری نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا

لارڈ ضمیر چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ، فیلڈ مارشل نے علاقائی استحکام کے لئے قابل تحسین کاوشیں کیں، حکومت کی مثبت پالیسیوں سےپاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہے ہیں۔خطے میں پائیدار امن کے لئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں۔پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے، سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں