وزیراعلی پنجاب کا آزادکشمیر کے لئے جدید ترین 10الیکڑو بسوں کا تحفہ
قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف کا آزاد جموں وکشمیر سے وعدہ پورا ہوگیا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے جدید ترین 10الیکڑو بسوں کا تحفہ آزادکشمیر روانہ کردیا
دوسری جانب جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ابھی الیکشن ہوا نہیں مگر میں آزاد کشمیر کے لئے 10 الیکٹرو بسز کا تحفہ لائی ہوں۔ستھرا پنجاب کی طرح ستھرا آزاد کشمیر بھی ہوگا.
