نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان  کے شہر چولپون آتا پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان  کے شہر چولپون آتا پہنچ گئے

اسحاق ڈار ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے غیر رسمی عشائیہ میں شرکت کریں گے

نائب وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل برائے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق نائب وزیراعظم کی کرغز ستان کے صدر اور رکن ممالک کے وزرا خارجہ سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں