ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

ایران کے حملے جاری، عراق میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک

امریکی فوج نے کہا ہے کہ ایرانی کے عراق میں قائم فوجی بیس پر کیے گئے حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا جبکہ ایران کے کویت سمیت دیگر ممالک میں امریکی بیسز پر حملے جاری ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے بیان میں کہا کہ شمالی عراق میں 18 جولائی کو ایران کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا،اس سے قبل اردن میں دو امریکی فوجی لاپتا ہوگئے تھے۔ امریکی فوج کو بڑی کوشش کے بعد مل گئے نامعلوم لاشیں ملی تھیں، جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب کویت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے شہری اور ملک کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جہاں ان حملوں میں شدید نقصان پہنچا ہے۔

کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود عبدالعزیز نے بتایا کہ ایران کی قابل مذمت جارحیت کے نتیجے میں وزارت بجلی، پانی اور متبادل توانائی کی تنصیبات کو نقصان ہوا ہے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، لبنان اور دیگر ممالک نے کویت، اردن اور بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں