کل  سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

کل  سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کل سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے

چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ  میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی اور اچانک سیلاب کا خطرہ

پی ڈی ایم اے کی تمام  انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں