پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ مردان کے قریب حادثے کاشکار، 2 پائلیٹ شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا۔دونوں پائلٹس لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اورلیفٹیننٹ طحہٰ عباسی جام شہادت نوش کرگئے۔ شہیدطحہٰ عباسی پاکستان نیوی سے وابستہ تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے کی وجوہات کے تعین کیلئے بورڈآف انکوائری قائم کردیاگیا۔
فیلڈمارشل سیدعاصم منیر،سروسزچیفس اوردیگراعلیٰ افسران کاحادثے پراظہارافسوس
فیلڈمارشل ،سروسزچیفس اوردیگراعلیٰ افسران کی سوگوارخاندانوں سے اظہارہمدردی.
