پاکستان میں شوال کا چاند نظرآگیا، عیدالفطر کل ہوگی

رویت حلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالاخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا

اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت حلال کمیٹی مولانا عبدالاخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، تمام پاکستانیوں کو عیدمبارک دیتا ہوں۔

چیئرمین مرکزی رویت حلال کمیٹی مولانا عبدالاخبیر آزاد نے کہا کے ملک کے مخلتف علاقوں سے شہادتیں موصول ہوئی ہیں

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں