
بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
اروند کیجریوال رہائی کے بعد جاری بیان میں کہا کہ ڈکٹیٹر شپ کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ وہ اپنی جماعت عام آدمی پارٹٰی کے انتخابی مہم چلائیں گے۔
