جناح ٹاؤن کی یوسی 9 لائنز ایریا، واٹر گراؤنڈ بالمقابل دھوبی گھاٹ میں نادرا موبائل وین کا انعقاد

جناح ٹاؤن کی یوسی 9 لائنز ایریا، واٹر گراؤنڈ بالمقابل دھوبی گھاٹ میں نادرا موبائل وین کا انعقاد

کراچی: جناح ٹاؤن یوسی 9 لائنز ایریا، واٹر گراؤنڈ بالمقابل دھوبی گھاٹ میں نادرا موبائل وین کا انعقاد کیا گیا

موبائل وین کا اہتمام رکنِ کونسل جناح ٹاؤن و فوکل پرسن الیکشن کمیشن سعدیہ چوہدری کی جانب سے کیا گیا۔

سعدیہ چوہدری نے موقع پر موجود رہ کر انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ نادرا موبائل وین کے ذریعے اہلیانِ علاقہ کو مختلف شناختی دستاویزات سے متعلق سہولیات فراہم کی گئیں، جس سے بڑی تعداد میں عوام نے استفادہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں