میئر کراچی مرتضی وہاب نے موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر لیا

میئر کراچی مرتضی وہاب نے موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر لیا

میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ طریقہ کار کے مطابق میں نے 42 دن پہلے لرننگ لائسنس حاصل کیا تھا۔طریقہ کار کے مطابق موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کیا ہے۔

مرتضی وہاب نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے پولیس کا بنایا گیا طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔پولیس کے قائم کردہ شفاف ڈرائیونگ لائسنسنگ سسٹم کو سپورٹ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں