بلدیہ عظمیٰ کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ

بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی نکاسی کا عمل جاری

محکمہ میونسپل سروسز کا عملہ رات گئے شہر میں بارش کے پانی کی نکاسی میں مصروف

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی تمام مرکزی شاہراہیں اور انڈر پاسز اس وقت کلیئر ہیں، شہر کی صورتحال اس وقت کنٹرول میں ہے۔ مون سون بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کا بھی آغاز کر دیا گیا تھا۔ پوری کوشش ہے متوقع بارشوں میں شہریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں