ایاز حمیداللہ ٹاؤن میونسپل کمشنر ماڈل کالونی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ایاز حمیداللہ ٹاؤن میونسپل کمشنر ماڈل کالونی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ سندھ کے لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ، سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے ایک اہم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ایاز حمیداللہ (گریڈ 19) کو ٹاؤن میونسپل کمشنر، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی، ضلع کورنگی، کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایاز حمیداللہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا

اس تقرری کے بعد الٰہی بخش بنبھڻ (گریڈ 17) سے ماڈل کالونی ٹاؤن میونسپل کمشنر کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔

یہ احکامات 21 جولائی 2026 سے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں