کراچی: لیاقت آباد ٹاؤن کی جانب سے فردوس شاپک سینٹر روڈ پر پیور بلاک کا کام جاری
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد نمبر 6 یوسی 4 میں فردوس شاپک سینٹر پر پیور بلاک کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ فردوس شاپنگ سینٹر والی روڈ پر اکثر پانی کھڑا ہوتا تھا پیور بلاک لگنے سے بہتری آئے گی۔
شہریوں نے ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشکلات حل کرنے پر ہم ان کے شکر گذار ہیں۔
