سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں توسیع

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوکی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔

وزیراعظم نے ائیرچیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی ہے،صدرمملکت ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کریں گے۔

‏ظہیراحمدبابر سدھو نے 19 مارچ 2021 کو پاک فضائیہ کی کمان سنبھالی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں