
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ نے کہا ہے کہ پاکستان سارک کا بنیادی رکن ہے اور اپنی ذمہ دیاریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے، کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر قابل مذمت ہے
ہفتوار بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارتی جیلوں میں کشمیری رہنماؤں کو عرصہ دراز سے قید رکھا ہوا ہے، بھارت تمام کشمیری قیادت کو جیلوں سے رہا کرے۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف روزی کررہا ہے،اسرائیل سلامتی کاؤنسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،
