
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کے منظوری دیدی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی پی قیادت کی منظوری کے بعد آج کابینہ حلف اٹھائے گی
رپورٹس کے مطابق ابتدائی سندھ کابینہ میں عذرا فضل پیچوہو، شرجیل میمن، سردار شاہ شامل ہونگے
سید ناصر شاہ، سعید غنی، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
