
لاڑکانہ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی لاڑکانہ کی فارمیسی ٹیچر ڈاکٹر یاسمین کی ٹھیلے پر توڑپھوڑ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ
ٹیچر ڈاکٹر یاسمین نے شینک بیچنے والے مزدور کے ٹھیلے پر آکر توڑ پھوڑ شروع کردی
ٹیچر ڈاکٹر یاسمین کو ٹھیلے پر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
ذرائع کے مطابق پروفیسر یاسمین پٹھان چانڈکا میڈیکل کالج کے اندر گرلز ہاسٹل نمبر 4 میں طالبات کے ساتھ رہتی ہیں
ایسے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے خاتون پروفیسر یاسمین پٹھان کو نفسیاتی وارڈ میں داخل کرا دیا۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پروفیسر یاسمین پٹھان کو بے چینی کا دورہ پڑا ہے جسے نفسیاتی وارڈ میں داخل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے.
