امید ہے نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین متعلق لچک دکھائےگی، ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم ہمیں امید ہےکہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک دکھائےگی۔

ایک بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات  چاہتے ہیں،اقتصادی، سفارتی، ثقافتی اور مذہبی معاملات  میں اچھے تعلقات  چاہتے ہیں۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہےکہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں