سربراہ ایچ بی ایل کو وزیراعظم شہباز شریف کی فنانس ٹیم میں شامل کرنے کا امکان

حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد اورنگزیب کو وزیر اعظم شہباز شریف کی فنانس ٹیم میں اعلیٰ عہدے کے لیے شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے سی ای او ایچ بی ایل محمد اورنگزیب کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، شہباز شریف کو کابینہ کا انتخاب کرنا ہے جس میں سب سے اہم فنانس ٹیم کا انتخاب ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں