بلوچستان میں آج سے بارشوں کے پیشگوئی، الرٹ جاری

بلوچستان میں آج سے گوادر سمیت صوبے کے 16 اضلاع میں بارشوں کے نئےاسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئی۔

بلوچستان میں آج شام سے بارشوں کے نئےاسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے

سندھ میں شدید سردی کی لہر میں 6مارچ سے کمی آنے کا امکان ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں