لاہور کی اے ایس پے شہربانو بہادری کی مثال بن گئیں

گزشتہ روز لاہور کے اچھرہ بازار میں  شوہر کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی خاتون کے  لباس پر لکھے عربی حروف کے باعث  مشتعل ہجوم کی جانب ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا تھا

خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے، وائرل ویڈیو میں خاتون کو خوف کے عالم میں اپنا چہرہ چھپاتے دیکھا گیا تھا۔

اے ایس پی شہربانو نقوی  نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچالیا

اے ایس پے شہربانوکی بہادری کو سوشل میدیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی پولیس افسر اےایس پی کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اےایس پی گلبرگ شہربانونے بہادری، عقلمندی، فرض شناسی کامثالی مظاہرہ کیا، بروقت نہ پہنچتیں تو حادثہ ہونے کا خطرہ تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں