سپیکر سبطین خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے
سنی اتحاد کاؤنسل کے رہنما بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
مریم نواز سمیت دیگر نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
اجلاس میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر اور وزیر اعلیٰ کا بھی انتخاب ہو گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔