پی ٹی آئی کے مخصوص نشستوں کے امیدواروں نے گوشوارے جمع نہ کرائے،مہلت ختم

اسلام آباد: خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کروانے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہو گئی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے کسی خاتون یا اقلیتی امیدوار نے گوشوارے جمع نہیں کرائے

الیکشن کمیشن نئی پارٹی پوزیشن کے بعد خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں الاٹ کرے گا

گوشوارے جمع نہ کرانے پر نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں