نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں ایئرایمبولنس شروع کرنے کا اعلان

لاہور:پنجاب کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ایئرایمبولنس شروع کیا جائے گا،کڈنی، لیور،ہارٹ اکینسر کے ہسپتال بنائیںگے

ن لیگ پنجاب کی پارلیامانی پارٹی سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ایئرایمبولنس شروع کی جائے گی ،کڈنی، لیور، ہارٹ اورکینسر کے ہسپتال بنائیںگے تاکہ عوام سہولیات حاصل کرسکیں

انہوں نے کہا کہ صحت متعلق تمام سہولیات یقینی بنائینگے، مدہر اینڈ چائیلڈ پروگرام شروع کیا جائے گا، پانچھ سال کے اندر 5 آئی ٹیز سٹیز بناکر جائینگے۔

مریم نواز نے کہا کہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ، میرج و دیگر سرٹیفکیٹس کی ہوم ڈلیوری شروع کی جائے گی،سیف سٹی پراجیکٹس کو دیگر شہریوں تک لیکر جانا ہے،لاہور میں ٹریفک کا بہت بڑا مسئلا ہے وہ بھی حل کرنے کی کوشش کرینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں