
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔ آئمہ بیگ نے بتایا ان کو فون کال پر ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ناشتے پر پائن ایپل پین کیکس پر ڈیٹ کرنے کی دعوت دی، وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔