سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوراں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں آپریشن کے دوران دہشت گرد محمد سہیل ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد قانون ناففذ کرنیوالے اداروں کے خلاف دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد معصوم شہریوں کی ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث تھا،علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں