منگھوپیر ٹاؤن میں رہنے والوں کو دور جدید کی سہولیات فراہم کرینگے،حاجی نواز علی بروہی

کراچی: چیرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھوپیر حاجی نواز علی بروہی نے کہا ہے کہ منگھوپیر ٹاؤن میں رہنے والوں کو جدید دور کی ہر سہولت مہیا کرینگے میں کسی سے موازنہ نہیں  کرتا مگر ڈیجیٹل دنیا حقیقت سے ہر کسی کو باخبر رکھتی ہے کچھ ہمارے اپنے بھی نرم سیٹوں سے اترنے کی تکلیف نہیں  کرتے لیکن الحمدللہ  ہم میدان عمل میں  رہ کر عوامی مفادات کے کام کررہے ہیں آج ہر یونین کونسل میں کام ہوتا دیکھائی دیکھنا ہماری بڑی کامیابی ہے جس کیلئے میری ٹیم کی کاوشیں شامل ہیں انشاء الله   آگے اور بھی بہتری لائے گیے تمام محمکے شب برات کے حوالے سے اپنے حصے کی ذمے داری ادا کریں کسی کی کوتاہی قابل قبول نہیں اور آپ لوگ اچھی طرح سے واقف ہیں  میں جو بولتا ہو وہ کرکے دیکھتا ہو

ان خیالات کااظہار انہوں نے شب برات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر میونسپل کمشنر آغا خلیق  وائس چیرمین  عارف رانا افسر مالیات فیض محمد چنہ ودیگر بھی موجود تھے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں