افغان فریق پاکستان کے حقیقی سلامتی کے خدشات کو دور کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغان عبوری نائب وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد سے متعلق جغرافیہ، تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ افغان فریق پاکستان کے حقیقی سلامتی کے خدشات کو دور کرے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں