گھوٹکی/کوہاٹ: ری پولینگ میں آزاد امیدوار کامیاب

کراچی:گھوٹکی پی ایس 18 اوباڑو کے تمام 188 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار جام مہتاب ڈہر57ہزار878 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔

غیرحتمی نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار شہریار شر55ہزار678 ووٹ حاصل کرسکے۔

کوہاٹ،پی کے 90 ری پولنگ کے نتیجے میں آزاد امیدوار آفتاب عالم 45ہزار970 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔غیرحتمی نتیجہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار امجد آفریدی34 ہزار364ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں