پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات 12 بجے کے بعد اضافے کا امکان

میڈیا ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رکارڈ اضافے کے امکان ہے۔

آج رات 12 بجے پیٹرول کی قیمت میں 1.97 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے

ڈیزل کی قیمت میں 9.20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں