
اسلام آباد:آئندہ 3ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی، نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا
بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
