ن لیگ سے اتحاد:پیپلز پارٹی نے بلاول کیلئے وزارت عظمیٰ مانگ لی

لاہور:8 فروری 2024 پر ہونے والے عام انتخابات میں وفاق میں 54 سیٹس لینے والی پاکستان پیپلز پارٹی اور 77 سیٹس حاصل کرنے والے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حکومت بنانے کیلے سرگرم ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیرمین آصف علی زرداری اسلام آباد میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق  آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات بھی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اتحادی حکومت بنانے پر بات چیت کی جس دوراں پیپلز پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں