عام انتخابات2024:آزاد امیدوار102،ن لیگ 78اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب

8فروری 2024 پر ہونے والے عام انتخابات میں حیران کن تبدیلی دیکھی گئی، جس میں بڑے بڑے نام بھی شکست کھاگئے۔

مولانا فضل الرحمان، سراج الحق، لیاقت جتوئی، ارباب غلام رحیم، سائرہ بانو، صدرالدین شاہ راشدی، ایاز لطیف پلیجو، ڈاکٹر قادر مگسی ، سید زین شاہ و دیگر عام انتخابات 2024 میں نہ جیت سکے۔

عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 102نشستیں جیت کے نمبر اول پر ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) 78 نشستیں لے کر دوسرے  اور پاکستان پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کر کے تیسرے نمبر پر ہیں۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 15، مسلم لیگ (ق) 3، استحکام پاکستان پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام2-2 اورمجلس وحدۃ المسلمین 1  نشست حاصل کرچکی سکی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں