
سکھر کے حلقہ پی ایس 23 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے والے معروف سماجی رہنما شائشتہ بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئی ہیں۔
الیکشن سے ایک دن قبل شائشتہ بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے حق میں دستبردار گئیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل خبر کے کیپشن میں ایک شخص نے لکھا کہ سینئر سیاستدان سید ناصر حسین شاہ نے شائستہ بلوچ کو منالیا ہے۔
