عام انتخابات 2024: 17 ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

 

حکام کے مطابق صوبے سندھ کے میں بھی مختلف پولینگ اسٹیشز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے

حساس اور انتہائی حساس قرار دیئے گئے پولنگ اسٹیشن پر پاک فوج کے جوان فرائض انجام دینگے

الیکشن 2024 کے سلسلے میں سیاسی پروگرامز پر گزشتہ رات 12 بجے سے پابندی عائد کی گئی ہے، کوئی بھی امیدوار مہم نہیں چلاسکتا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں