نگران وزیراعلیٰ سندھ اندر سے جیالے ہیں،فیصل سبزواری

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پولیس جواب دیں کے یہ لاشیں کس کے کھاتے میں جائیں گیں

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ اس سازش کا ہمیں پہلے ہی پتا تھا، ہمیں معلوم ہے کہ ڈاکٹر عاصم کے تانے بانے کس سے ملتے ہیں، مسرور احسن دھمکیاں دے رہے ہیں کے 9 فروری کے بعد دیکہوں گا، پولیس مسرور احسن کو گرفتار نہیں کر رہی۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ باہر سے نرم مگر اندر سے جیالے ہیں۔

https:/pakistan/8730/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں