ہمیں سپریم کورٹ اور ہایکورٹ پر اعتماد ہے، بیرسٹر گوہر خان

رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کارکنان کو پر امن رہنے اور قانون ہاتھ میں نہ لینے کی اپیل کردی

گوہر خان کا کہان تھا کہ ہمیں سپریم کورٹ اور ہایکورٹ پر اعتماد ہے، ہماری توجہ الیکشن سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ کارکنان پر امن رہیں،8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں