تانیحہ خاصخیلی کیس میں مکمل انصاف کی امید ہے،دعا خاصخیلی

کراچی: جبری شادی سے انکار پر قتل  طالبہ تانیحہ خاصخیلی کی بہن دعا خاصخیلی نے کہا ہے کہ جس دن بہن تانیہ کا قتل ہوا تہا تو نہیں لگرہا تھا کہ قاتل گرفتار ہوگا مگر اميد کی طاقت سے قاتل گرفتار بھی ہوا اور مجرم بھی ثابت ہوا

اپنے بیان میں دعا خاصخیلی نے کہا کہ جس دن سے ہم نے باطل کے خلاف آواز اٹھائی اس دن سے بہت تکليفيں ديکھيں ليکن همت نھيں ہاری۔

دعا خاصخیلی کا کہنا تھا کہ ميں سمجھتی ہوں ظلم کتنا بہی بڑا ہو پر انصاف ضرور ہوتا ہے اور بيگناه خون کبھی رائيگان نھيں جاتا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں