پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو بوسہ دینے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: 25 جنوری کو کراچی میں یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ‘نایاب’ کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا تھا

شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔

پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کمرشل ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاصم رضا نے بے معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کا بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پریمیئر کے اختتام پر الوداعی ملاقات کے دوران پروڈیوسر عاصم رضا نے بےتکلفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام حدیں پار کردیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاصم رضا اداکارہ یمنیٰ کے منہ پر دو بار بوسہ دیتے ہیں اور پھر اُنہیں گلے لگا لیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے دونوں شوبز شخصیات کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں