سابق صوبائی رؤف صدیقی کی علمائے کرام سے ملاقات

کراچی: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مسجد میں علمائے کرام سے ملاقات کی سابق صوبائی وزیر داخلہ و صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی

سابق صوبائی وزیر داخلہ و صنعت و تجارت امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

اس موقعے پر صوبائی وزیر داخلہ و صنعت و تجارت رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت کے خاتمہ کے لیے علمائے کرام اپنا مثبت کردار ادا کرنے درخواست ادا کرتا ہوں

رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ مذ ہبی ہم آہنگی پاکستان کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے ۔

 

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں