ڈی آئی خان:چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق

ڈی آئی خان: پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی

فائرنگ کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ منتقل کردیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے چاروں افراد زمینوں پر کام کرہے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں