
ایک بار ملک پھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئیں، فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایکس سائٹس تک رسائی مشکل ہوگئی
ملک کے بڑے شہر اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگرشہروں میں بھی انٹرنیٹ سروس میں تعطل ہونے کی شکایات موصول ہوئیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان یا وجہ سامنے نہیں آئی، تاہم ملک میں انٹرنیٹ سروس کچھ گھنوں تک متاثر رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہے۔
