
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گنگارام اور جنرل ہسپتال کا 3 گھنٹے کا طویل دورہ کیا جس دوراں ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے قاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے گنگارام اور جنرل ہسپتال کے وارڈز، آپریشن تھیڑز اور دیگر شعبوں میں کام پر پیش رفت کا مشاہدہ کیا۔
اس موقعے پر محسن نقوی نے کہا کہ ہر لمحہ قیمتی ہے، وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے، گنگارام اور جنرل ہسپتال کا کام ٹائیم لائین کے اندر چاہیے۔
پر محسن نقوی نے کا اپ گریڈیشن کے کام میں معیار ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے، اسپتالوں کے 6 لاکھ اسکوائر فٹ سے زائد ایریا کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔
