گوجرانوالہ: مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

گوجرانوالہ: ]مسافروں سے بھری بس کوہاٹ سے لاہور جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی

حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 26 شدید زخمی  ہوگئے۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پولیس نے جائے حادثہ کا جائزہ لینے کے بعد مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں